MENU

Fun & Interesting

غیر قانونی مہاجرت: ایک پاکستانی نوجوان کا جان لیوا سفر | DW Urdu

DW Urdu اردو 790,676 lượt xem 3 years ago
Video Not Working? Fix It Now

پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد کا شمار ان علاقوں میں ہوتا ہے جہاں سے ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں نوجوان اپنے بہتر مستقبل کی خواہش میں یورپ پہنچنے کا غیر قانونی راستہ اپناتے ہیں۔ اسی طرح اکیس سالہ علی ورک نے بھی پاکستان سے ایران، ترکی اور یونان تک غیر قانونی طریقے سے سفر کیا تھا۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔

-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu

Comment