اقتدار کی خاطر یحییٰ خان نے مشرقی پاکستان میں فوج اتار دی۔ بھٹو نے کہا : خدا کا شکر ہے کہ پاکستان بچ گیا۔ کرشماتی شخصیت اور قوم پرستی کے باوجود بھٹو ناکام کیوں ہوئے؟