جو لوگ اللہ کی نازل کردہ کتاب کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہی نا فرمان ، ظالم اور کافر ہیں۔
جن لوگوں کے لیئے حج پہ جانا آسان ہو ان لوگوں پہ حج فرض کردیا گیا ہے۔
جو اللہ نے بتانا مناسب نہیں سمجھا وہ پوچھنا بدعت ہے۔متشابہات کے چکروں میں وہ شخص پڑتا ہے جس کے دل میں تیڑ ہو