ماضی کے لیجنڈ فٹبالر غلام حسین بابل نے قیوم پاپا کو میرا ڈونا اور پیلے سے بڑا کھلاڑی قرار دیا کوئٹہ
ماضی کے مشہور لیجنڈ فٹبالر اور ہزارا کلب کے سابق کپتان غلام حسین بابل نے اپنے انٹرویو میں میرا ڈونا اور برازیل کے پیلے سے بڑا کھلاڑی قرار دیا #goviral #kazim vlogs #quetta #all #pakistan #foryou #kazimvlogs #food