MENU

Fun & Interesting

درسِ صحیح بخاری شریف | آخری حدیث | مفتی عبدالخالق آزاد

Video Not Working? Fix It Now

دینِ اسلام کے جامع اور مکمل نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر درسِ صحیح بخاری شریف مدرس شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 3؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 2؍ فروری 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔👇 0:00 آغاز درس 2:06 خطبے میں زیرِ مطالعہ احادیث و آیات کے مضامین کا خلاصہ 8:35 وحیٔ الٰہی کے سات شعبے اور نبی اکرم ﷺ کی خصوصیت 12:22 حدیث کی تعریف اور جمع و تدوین 18:35 جھوٹی حدیثیں گھڑنے کی ابتدا اور محدثین کی کاوشیں 20:37 علمِ حدیث پر پہلی مرتب و مدوّن شدہ کتاب 21:42 دورِ عروج میں انسانی سماج کی تشکیل کے ممکنہ علوم کی تدوین کی تکمیل 24:52 صحیح بخاریؒ کی تصنیف کا پسِ منظر 27:43صحیح بخاریؒ کی ابواب بندی، باہمی ربط اور مضامین کا جامع خلاصہ 47:24 آخری باب: بَابُ قَوْلِ اللّٰہِ تَعَالٰی: (وَنَضَعُ الْمَوَازِینَ الْقِسْطَ) کی توضیح و تشریح 58:01 ’’القسط‘‘ کی وضاحت 1:00:31 آخری حدیث کی سند نیز سلسلۂ سند کی ضرورت و اہمیت 1:08:50 آخری حدیث: ’’کلمتان حبیبتان إلی الرّحمٰن خفیفتان علی اللّسان، ثقیلتان فی المیزان، سبحان اللّٰہ وبحمدہ، سبحان اللّٰہ العظیم‘‘ کی جامع تشریح 1:20:11 ان دو کلموں کی تین خصوصیات کی عجیب شان (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی توضیح) https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Comment