MENU

Fun & Interesting

لطائف خمسہ عالم امر سلسلہ عالیہ نقشبندیہ

Uloom o Maarif | (علوم و معارف ) 53,130 lượt xem 6 years ago
Video Not Working? Fix It Now

تصوف و طریقت کے سلسلوں میں سے نقشبندیہ بھی ایک معتبر سلسلہ ہے جو اہل سنت والجماعت کا ہی سلسلہ ہے.

اس سلسلے کی ابتدا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہوئی اور حضرت بہاؤالدین نقشبند کے نام سے نقشبندیہ کہلایا جاتا ہے.
مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی نے اس سلسلے کے اسباق اپنے مکاتیب میں ذکر کیے ہیں.

پانچ لطائف عالم امر کے ہیں، پانچ لطائف عالم خلق کے ، نفی اثبات اور 36 مراقبات

#Our Facebook page:
https://www.facebook.com/UloomOmaarif

Speaker : Sahibzada Ahmed Saeed Yar jaan saifi sahib S/O Akundzada Pir Saifurehman Mubarik Sahib From Markazi Astana Aliya Safia Lahore, Pakistan

Admin : Muhammad Saad Saifi
+923254240560

#Saifi
#Naqashbandi
#Qadri
#Chisti
#Sohrwardi
#UloomoMaarif
#Taswuf
#sufi
#Lahore

Comment