طارق بن زیاد کی فتوحات کے بعد جنوبی اسپين کے علاقے اندلس میں قرطبہ شہر مسلم سلطنت کا مرکز بنا۔ بعد ازاں سن 929 میں عبدالرحمن سوئم نے اندلس میں اپنی خلافت کا اعلان کیا تو ایک نیا شہر مدینہ الزہرا بھی تعمیر کیا گيا لیکن یہ شہر 75 سال بعد مسلمانوں کے ہاتھوں ہی نیست و نابود ہو گیا۔ کیوں؟ تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu