MENU

Fun & Interesting

ایک دلیل اللّٰہ کے وجود پہ، کعبہ کا طواف اینٹی کلاک وائز، میں نے دیکھا ہے تمام کہکشائیں، چاند، سورج

Abdullah Shaheen Ahmad 3,219 2 years ago
Video Not Working? Fix It Now

ایک دلیل اللّٰہ کے وجود پہ، کعبہ کا طواف اینٹی کلاک وائز، میں نے دیکھا ہے تمام کہکشائیں، چاند، سورج ایسے ہی، اور جو ایٹم ہیں وہ نیوٹرون میں ایسے ہی، اسی رخ پہ اینٹی کلاک وائز حرکت کر رہے ہیں، اور جب میری آنکھ کھلی تو علامہ کا ایک مصرع یاد آیا کہ " تڑپتا ہے ہر ذرہ کائنات!" پھر یہ آیت یاد آئی: " وھو اللّٰہ ھو فی السموات فی الارض" اور تب بیسویں صدی میں ہم یہ تلاش کر پائے ہیں کہ اوول اینٹی کلاک وائز کیسے کام کرتا ہے، کب کیسے پروٹان اور الیکٹرون کام کرتے ہیں!

Comment