سیدنا غوث اعظم عبدالقادر جیلانی گیلانی رحمۃ اللہ علیہ
آپ کا بچپن آپ کی ولادت آپ کی بچپن کی کرامات
قبلہ استاد صاحب نے جمعۃ المبارک میں بیان کی
سنیے علامہ مولانا مدثر انجم کی زبانی
استاد صاحب کے مزید بیانات سننے کے لیے استاد صاحب کا پیج اور یوٹیوب چینل کا وزٹ کیجئے
بمقام جامع مسجد نورپور آرائیاں تحصیل شرقپور ضلع شیخوپور