قرآنی آیات اور اسکی مختلف معتبر تفاسیر کوصرف چند سیکنڈوں میں تلاش کریں(ترکیب نحوی اور لغوی معانی بھی
🌻🌹🏵️🌼🌸🌹🌻
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ناظرین:- یہ وڈیو عربی زبان سے شغف رکھنے والے احباب کے لئے ہے،بالخصوص علمائے کرام،طلبہ،اساتذہ،حفاظ،ائمہ و خطباء کے لئے بہت ہی عظیم خوشخبری ہے،
کیونکہ اکثر دفعہ اہل علم کو قرآن کی کسی آیت ،اس کی تفسیر ،یا لغوی تشریح یا نحوی تراکیب اور شان نزول وغیرہ کی ضرورت پیش آتی ہے۔جس کے لئے بعض دفعہ بڑی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،مگر آج اس وڈیو کی مدد سے ان شاءاللہ آپ علوم القرآن سے متعلق ان ساری پریشانیوں کو آسانی سے دور کر سکتے ہیں۔جن کے لئے آپ کافی پریشان تھے۔
1️⃣ قرآن کریم کی کسی بھی آیت کو صرف ایک لفظ کی مدد سے تلاش کر سکتے ہیں،اور ساتھ ہی یہ بھی جان سکتے ہیں کہ یہ لفظ قرآن میں اور کتنی جگہوں میں وارد ہوا ہے
2️⃣ قرآن مقدس کی مختلف(قدیم وجدید) معتبر عربی تفاسیر کو صرف چند لمحوں میں حاصل کر سکتے ہیں،مثلاً تفسیر الطبری،تفسیر ابن کثیر،تفیسر القرطبی،فتح القدیر،تفسیر ابن عثیمین وغیرہ۔۔
3️⃣ الفاظِ قرآنی میں سے کسی بھی لفظ کے لغوی معانی کی ضرورت ہو تو لغت کی مشہور کتابوں کے حوالوں کے ساتھ مل جائے گا۔
4️⃣اگر آپ آیات قرآنی کی نحوی تراکیب چاہتے ہیں تو اس پر بھی کئی ایک کتابیں ہیں آپ کسی پر بھی کلک کرکے اپنے مطلوب تک بآسانی پہنچ سکتے ہیں۔
5️⃣ کسی آیت کی شان نزول چاہئے تو وہ بھی ہے۔
6️⃣قرآن کریم کی مختلف قرأت موجود ہیں آپ جس کو دیکھنا چاہتے ہیں دیکھ سکتے ہیں۔
{{👈🔸 المہم ، یہ وڈیو ان شاءاللہ آپ کے لئے قرآن فہمی کے بہت سے راستوں کو آسان کر دے گا۔اسلئے وقت نکال کر ایک مرتبہ ضرور دیکھئے اور اگر مفید ہو تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا سپورٹ کیجئے،اور شیئر کرکے زیادہ سے زیادہ اہل علم تک پہونچانے میں ہمارا ساتھ دیجئے۔کہ ہمارا مقصد اصلی یہی ہے کہ حتی المقدور علمائے کرام کی ان پریشانیوں کو دور کروں۔
🌹وجزاکم اللہ خیرا🌹
---------------------------------------------------------
🌻🌺🌹🌷🏵️🌺🌹
عربی میں حدیث کیسے تلاش کریں؟صرف ایک کلک میں 👇
https://youtu.be/MduHzZoM4SM
🌹🌺🏵️🌷🌹🌺🏵️
صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کو بغیر انٹرنیٹ کے تلاش کریں 👇
https://youtu.be/OL1pSxnQ-O8
🌹🌸🌼🏵️🌻🌷🌹
حدیث کی 9 مشہور کتابوں کی احادیث اور انکے رواۃ کی مکمل تفصیلات،مستند حوالوں کے ساتھ،صرف ایک کلک میں،(بغیر انٹرنیٹ کے)👇
https://youtu.be/NhpPrnFtCT0
🌹🌸🌼🏵️🌷🌻🌹
اردو میں حدیث تلاش کرنے کا آسان طریقہ، 19 کتابوں کی احادیث کو 👇
https://youtu.be/_rL9Q_vXuFg
🌹🌻🏵️🌼🌸🌷🌹
English me Hadees Search karne ka Aasan tariqa 👇
https://youtu.be/pSBNZhSRx9I
🌹🌸🌼🏵️🌻🌷🌹
Link :👇👇 الباحث القرآنی https://play.google.com/store/apps/details?id=com.thedawah.furqan