انگیلا میرکل کے سولہ سالہ دور اقتدار میں جرمنی کی اقتصادی ترقی مستحکم رہی، بے روزگاری ڈرامائی طور پر نیچے آئی اور برآمدات میں اضافہ ہوا۔ لیکن اس کے باجود سابقہ چانسلر کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ ہم نے میرکل کی معاشی میراث کو چار حصوں میں تقسیم کیا ہے: توانائی، عوامی اخراجات، نقل مکانی اور چین کے ساتھ تجارت۔ اور پھر اس امر پر غور کیا کہ ان کی پالیسیوں نے جرمنی کی موجودہ معاشی پریشانیوں میں کس حد تک حصہ ڈالا؟
Germany's Economy Today: Challenges, Migration, and Business Growth
The current state of Germany's economy, with a focus on key sectors and challenges. We are discussing Boom in German Economy, role of German companies, which are renowned for their innovation and global reach, driving the nation's economic engine. We also examine the impact of migration on Germany, looking at how it has shaped the workforce and influenced public policies. Finally, we analyze the broader economic landscape of Germany, considering both the successes and challenges facing the nation today.
The rise and fall of German Economy
Chapters:
00:00 انٹرو: جرمن معیشت زبوں حالی کا شکار کیسے ہوئی؟
00:31 جرمنی یورپ کا معاشی پاور ہاؤس
01:14 جرمنی کا روسی گیس پر انحصار
03:31 سرکاری سرمایہ کاری میں کمی
05:01 جوہری توانائی کا مرحلہ وار خاتمہ
06:09 جرمنی میں مہاجرین کی آمد
09:09 کووڈ انیس کی عالمی وبا
09:40 چین کے ساتھ تجارتی تعلقات
10:17 انگیلا میرکل کی قیادت کیسی تھی؟
11:23 میرکل: لبرل ورلڈ آرڈر کی آخری محافظ
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #germany #germaneconomy
#BTW2025 #dwbusiness #جرمنی #Germany #AngelaMerkel #Economy #جرمن_الیکشن جرمن_انتخابات_2025#