MENU

Fun & Interesting

8th Online Roohani Class | Silsila Azeemia | Hazrat Khawaja Shams Uddin Azeemi

Azeemia Silsila Official 3,806 12 months ago
Video Not Working? Fix It Now

سلسلہ عظیمیہ کے زیر اہتمام آن لائن روحانی کلاس اتوار بروز 3 مارچ منعقد ہوئی اس کلاس میں سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا ریکارڈڈ خطاب پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے قواعد و ضوابط پر شرکا سے خطاب کیا ۔ آخر میں شرکاء نے یاحی یاقیوم کا ورد کیا اور ہدیہ صلوٰۃ پیش کیا ۔ اس موقع پر امی جان محترمہ راشدہ عفت مرحومہ کو ایصال اور بندی درجات کے لیے دعائیں کی گئیں۔ . . . #silsilaazeemia #roohaniclass #azeemi

Comment