جناب عباس تابش نے اپنے آبائی شہر میلسی میں بزمِ علم و فن کے زیرِ انتظام " ایک شام عباس تابش کے نام کے آٹھویںویں سالانہ مشاعرے" میں شرکت کی۔۔ #AbbasTabish #ABBASTABISH #ABBASTABISHPOETRY #MUSHAIRA #URDUPOETRY #URDUSHAYARI