Allah ki Rooh kya hai? ?اللہ کی روح کیا ہے @bookdotsunmehar
Welcome to Book dot Sun Mehar!
I'm [Book dot Sun Mehar], and I'm passionate about helping people achieve their goals. On this channel, I create motivational video clips that will inspire you to take action and live your best life.
Allah ki Rooh kya hai? | Muhammad Shaikh ka jawab
اللہ کی روح کیا ہے؟ | محمد شیخ کا جواب
اللہ کی روح کیا ہے؟
یہ درس ہر اس مسلم یا غیر مسلم دونوں کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے جو صرف اللہ سے حق کی تلاش میں نکلا ہے - اللہ کی کتاب سو فیصد اور مکمل سچ ہے جسکے حقائق کا انکار نہیں کیا جا سکتا اور زیادہ تر لوگ اس بات سے متفق بھی ہیں - لیکن ہر انسان کو اللہ کی آیات کی روح کو سمجھنے میں دشواری آتی ہے کیونکہ اللہ کی آیات کی روح اللہ خود دیتا اور سکھاتا ہے - اس درس میں اسی بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ روح کیا ہے اور کس طرح اللہ نے ہر انسان میں چاہے وہ کسی بھی مذہب علاقے اور زبان کا بولنے والا ہے اس میں اپنی آیات کی پھونکی روح یا ڈالی ہے - اور کس طرح اللہ انسان کو قرآن کی آیات سے متاثر کرتا ہے - مزید اس درس میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئ ہے کہ انسان کے پاس اس بات کو جانچنے کے لئے کیا کسوٹی ہے کہ جو آیات کی روح اس کو ملی ہے وہ واقعی اللہ کی طرف سے ہے یا نہیں - ان سب نکات کی مزید وضاحت کے لئے یہ درس دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے
#bookdotsunmehar
If you're ready to take your life to the next level, I encourage you to subscribe to my channel and check out my latest videos.