اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور ثمر علی خان کی شادی کو دس سال ہونے کو ہیں۔ ان کی شادی پر عتیقہ اوڈھو کی گود میں ان کا نواسہ بیٹھا ہوا تھا جبکہ شادی سے پہلے دونوں کے بچوں کو ان کی شادی سے مسئلہ تھا۔
💍🎭🇵🇰
لیکن دونوں نے ایک دوسرے میں کیا دیکھا اور محسوس کیا جس پر انھوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کے بچوں نے اس شادی کو کیسے قبول کیا، جانیے براق شبیر اور محمد نبیل اور نعمان مسرور کی اس ویڈیو میں
#atiqaodho #marriage #actor
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR