Bay khud keeye Dete Hain Andaza Hijabana .
Lyrics : Hazrat Bedam Warsi .
Composed and Sung by : Ustad Bakhshi Salamat Qawal
Lyrics :
بے خود کیے دیتے ہیں اندازِ حیجابانا
آ دِل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ جانانہ
اتنا تو کرم کرنا اے چشم کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آ جانا
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں میں اُنہیں انکہے
درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانہ
میں ہوش ہوس اپنے اِس بیٹ پہ کھو بیٹھا
ہیس کر جو کہا تم نے آیا میرا دیوانہ
دُنیا میں جب تونے مجھے اپنا بنایا ہے
محشر میں بھی کہہ دینا یہ ہے میرا دیوانہ
کیوں آنکھ ملائی تھی کیوں آگ لگائی تھی
اب رخ کو چھپا بیٹھے کرکے مجھے دیوانہ
پینے کو تو پی لونگا پر شرط ذرا سی ہے
آپ ساقی ہو اور بغداد کا مے خانہ
بے خود کیے دیتے ہیں اندازِ حیجابانا
آ دِل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ جانانہ