Assalamu Alaikum
Aapko Ye Video Pasand Aati Hai tu Zarur hamare Channel Ko Subscribe Kijye Aur Video Ko Like And Share Kijiye
aur Hamare Facebook Page Ko Follow Kijiye
https://www.facebook.com/fidanaamaofficial/
Nachiz : Gulam Rabbani Fida
............................................
#fidanaama
#Tazkirae_Auliya #Tazkirae_salihaat #Tazkir_tul_aulia #tazkar_e_aulia #fidanama #Tazkiratussalihat #gulmrbbanifida #wafasoft
#kitabaursahibekitab
.............................................
سلطان العاشقین قدوة السالکین حضرت علامہ خورشید احمد فیضی
علامہ خورشید احمد فیضی رحمہ اللہ اور ادب استاد
سرزمین ظاہر پیر (تحصیل خان پور ،ضلع رحیم یار خان)کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ سلطان العاشقین قدوة السالکین حضرت علامہ خورشید احمد فیضی رحمہ اللہ جیسی عظیم ہستی کا مزار یہاں واقع ہے
آپ کی پیدائش سے پہلے ہی اولیاء اللہ بشارات دینے لگے تھے کہ
حضور خورشید ملت کی پیدائش سے پہلے ایک بار حضرت خواجہ غلام فرید چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمۃ اللہ علیہ بستی پائی آہنہ (مکھن بیلہ) سے گزرے تو فرمایا "مجھے اس جگہ سے خورشید کی خوشبو آ رہی ہے" ۔
آپ نے ساری زندگی عشق مصطفی ﷺ و تحفظ ناموسِ صحابہ و اہل بیت میں گزاری آپ کے بیانات ایسے سحر انگیز تھے سنتے ہی عشاق کی آنکھیں یاد یار میں نم ہوجاتی تھیں اور یہ مقام و مرتبہ استاد صاحب کے ادب کی بدولت نصیب ہوا تھا
آپ کے استاد محترم مولانا عبد الکریم امین آبادی رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ ایک رات میں سویا ہوا تھا اس دوران پاؤں میں ٹھنڈک محسوس ہوئی اور جب آنکھ کھلی تو خورشید ملت میرے پاؤں کو بوسے دے رہے تھے۔۔ الله اکبر
ایک بار مولانا عبد الکریم امین آبادی رحمۃ اللہ علیہ کو کسی نے حضور خورشید ملت کی شکایت لگائی کہ ان میں تکبر آ گیا ہے وہ اب اپنے استاد کو کوئی حیثیت نہیں دیتے تو استاد محترم اس خبر کی تصدیق یا تردید کے لئے خورشید ملت سے ملنے چل پڑے جب استاد صاحب تشریف لائے تو آپ بہت بڑے مجمعے میں بیان کررہے تھے
آپ نے استاد محترم کا استقبال کیا اور اسٹیج پر بٹھایا
لیکن استاد صاحب نے اسٹیج پر پہنچتے ہی حکم فرمایا
" خورشید کان پکڑ لو"
بس حکم ملنا تھا شاگرد رشید نے بغیر چوں چراں کیے کان پکڑ لیے یہ منظر دیکھ کر حضرت خورشید ملت رحمۃ اللہ علیہ کے مریدین کی چیخیں نکل گئیں،وہ سب منت سماجت کرنے لگے کہ آپ ہمیں سزا دیں لیکن خورشید ملت رحمۃ اللہ علیہ کو چھوڑ دیں تو مولانا عبد الکریم صاحب نے مریدین کو بھی کہا تم بھی کان پکڑ لو پھر تو پورے مجمعے پر سکتہ طاری ہو گیا کہ ماجرا کیا ہے کہ مولانا صاحب اتنے جلال میں کیوں ہیں سب حیران تھے اسی دوران مولانا صاحب نے فرمایا:
خورشید کان چھوڑو اور کان پکڑوانے کی وجہ بتاتے ہوئے فرمایا ہمیں خبر ملی تھی کہ ہماری تربیت کا شاہکار "خورشید" بدل گیا ہے لیکن آج بھی وہی خورشید ہے جو مدرسے میں ہوتا تھا
پھر رونے لگے اور تھپکی دیتے ہوئےفرمایا ہمیں اپنا بیان سناؤ۔
پھر مقام یہ ملا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کتابیں لکھنے والی شخصیت حضرت علامہ فیض احمد اُویسی رحمۃ اللہ علیہ آپ کے شاگردوں کی صف میں کھڑے نظر آتے ہیں۔
الله تعالی نے آپ کو یہ ملکہ عطا فرمایا تھا کہ خالص سرائیکی زبان میں علم و عرفان کے گوہر لٹاتے تھے اور شاعر ہفت زباں حضرت خواجہ غلام فرید چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے بعد سرائیکی زبان کی سجع بندی آپ کا خاصہ ہے
آپ کے کچھ بیانات کو تحریری شکل میں لایا گیا ہے جسے پڑھ کر سرائیکی زبان کی مٹھاس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کتنی پیاری زبان ہے
کہا جاتا ہے کہ گڑ کے بعد کوئی چیز میٹھی ہے تو وہ سرائیکی زبان ہے ۔۔۔واللہ اعلم باالصواب
✍️ محمد ساجد مدنی
................................................
Share, Support, Subscribe!!! Subscribe On YouTube ::
https://www.youtube.com/fidanaama
Share, Support, Follow !!! Follow On Facebook::
https://www.facebook.com/fidanaamaofficial/
............................................
Share. Support Visit !!! Visit
https://www.auliaehindpak.com/
Twitter: https://twitter.com/fidanaama
Instagram: https://instagram.com/fidanaama
#yamuhammadﷺ
#yarasoolallahﷺ
#yamustafaﷺ
#makkah_al_mukaaramah #madinah #madinah_shareef
#naat #qawwali #islam
#indianmuslim #ahlesunnatwaljamat #sufism
#sunnism#Nizami_mission#haqhussain #moulahussain #yaaliع #yahussain #yaabbas #mohrram #mohrramulharam
#chatishareefmubarak♥️
#Qadriyah #Nizamiya#nizami #Nizami_mission#Qutubebanaras#sherebanaras #banaras #ursewahidi
..........................................................
Copyright Declaimer
All Photos are taken from Google.All images were fairly used during the making of this video for entertainment purposes. We do not mean to victimize anybody emotionally.
Note :- Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use
...............................................
Special Thanks #iforEdits