انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی شاکرہ خلیلی ’خوبصورت اور مالدار‘ تھیں اور ان کا تعلق ایک عزت دار خاندان سے تھا۔ تاہم سنہ 1991 میں شاکرہ لاپتہ ہو گئیں، کسی کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ انھیں زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا۔
شاکرہ خلیلی کے پُراسرار قتل کی کہانی پیش کر رہے ہیں عارف شمیم جسے تحریر کیا ہے عمران قریشی نے۔
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#crime #india #shakirakhalili #DancingOnTheGrave #1991 #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR