MENU

Fun & Interesting

سردار ہاؤس #درگ میں #گھومری_اتنڑ #وادی_درگ #Drug_valley durgvalley3979 #جعفراتنڑ #جعفرکی_اتنڑ

Video Not Working? Fix It Now

وادی درگ سردار اعجاز احمد خان جعفر نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای اور پاپولیشن جب وزارت ملنے کے بعد پہلی بار آبائی وطن تحصیل درگ تشریف لائے تو عوام نے شاندار استقبال کیا سردار صاحب کے ساتھ ڈی سی موسیٰ خیل اور کوئٹہ سے آئے معزز مہمان بھی تھے جنہوں نے ہماری گھومری ثقافت کو خوب سراہا اور انعامات سے بھی نوازا

Comment