آپ ظلم کریں بےشک کریں لیکن غیر پہ نہ کریں اپنی جان پر ظلم کریں۔۔۔۔۔ظلم اچھی چیز ہے اگر اپنی برائیوں پر ظلم کیا جائے، اپنی کوتاہیوں پر ثلم کیا جائے۔