MENU

Fun & Interesting

gents kameez cutting all formulas | kameez kurta cutting in Urdu| SIMAB Tailor Cutting

Simab clothes and Tailors 4,486 9 months ago
Video Not Working? Fix It Now

اس ویڈیو میں ہم نے کٹنگ کے تمام مسائل کو پروفیشنلی اور کھلے دل کے ساتھ بیان کیا ہے کسی بھی چیز کو آپ سے چھپایا نہیں گیا۔ ویڈیو میں ہالے کے مجموعہ مسائل٫ تیرے کے مختلف سائز، قمیض کے فرنٹ پر بل٫ قمیض میں جھول آنا، بازو گھومنا، کالر اور بین کے ہالے میں فرق وغیرہ شامل ہیں۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ آپ ایک دفعہ اس ویڈیو کو مکمل دیکھ کر کٹنگ آزمائیں ان شاءاللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے ۔۔۔۔ منجانب: سماب کلاتھ اینڈ ٹیلرز ناپ لمبائی 40 تیرہ 17 کندہ 10 بازو 24 بین 16 فٹنگ 22 #simabclothesandtailors #simabtailorscutting #simabtailorcutting #gentskameezcutting #gentskurtacutting #fullkameezcutting #syedrafaqat

Comment