لفظ بے بس زبان ہے معذور ہم سے ذکرِ حضور ﷺ کیا ہو گا۔ ہو کنارہ نہ جس سٙمُندر کا وو سمندر عبور کیا ہو گا۔ اعجاز رحمانی