سلطان صلاح الدین ایوبی کا سفر ایک شیعہ فاطمی خلیفہ کے وزیر کے طور پر شروع ہوا لیکن پھر آنے والی دہائیوں میں وہ صلیبی جنگوں کے ہیرو بنے۔
بی بی سی کے اسد علی کی تحریر سنیے حسین عسکری کی اس آڈیو سٹوری میں۔
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#SalahuddinAyubi #Crusades #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR