اردو اے آٗئی کی ماسٹر کلاس کی چھٹی ویڈیو میں ہم سیکھ رہے ہیں کہ لکھا کیسے جائے۔
اس سے پہلے ہماری دو ورکشاپس اس موضوع پر ہوگئی ہیں۔ اگر آپ اے آئی کے ذریعے لکھنے کا شوق رکھتے ہیں تویقینی طور پر آپ کو بہت مدد ملے گی۔
لکھنے کی ورکشاپ ویڈیو
https://youtu.be/dM3ltc1iogU?si=eq1R4weeOS_gJ8xe
بچوں کے لیے لکھنا
https://youtu.be/LYrVTw4zPxw?si=KEOmVvaeOELB32js
آپ کا فیڈ بیک بہت قیمتی ہے۔