ایگ انکوبیٹر بنانا اور چلانا سیکھیں
آپ اپنے بنیادی کوائف مندرجہ ذیل لنک میں ٹائپ کریں
https://drive.google.com/open?id=1Jrc_RhkL-5IDP5aiKm95NjXm1ym8qSTqlDuTTb-_7k0
اس کورس کے اہداف مندرجہ ذیل ہیں؛
1۔ مینول ڈی سی 12 وولٹ ایگ انکوبیٹر بنانا
2۔ ایگ انکوبیٹر کا آپریشن سیکھنا اور ایگ کینڈلنگ کی تربیت حاصل کرنا
3۔ ڈیوئل وولٹیج ڈیجیٹل انکوبیٹر بنانا جو 220 وولٹ اے سی اور 12 وولٹ ڈی سی دونوں پر چلتا ہو۔
4۔ آٹومیٹک ٹرننگ کیلئے ٹرے اور ٹائمر کا استعمال سیکھنا۔
نشستیں محدود ہیں۔ انتخاب میں ادارے کا فیصلہ حتمی تصور ہوگا۔
میٹرک سائنس کے نصاب سے 90 ملٹی پل چوائس سوالات پوچھے جائیں گے۔
کم از کم درکار تعلیمی معیار: میٹرک؛ کورس مدت: 4 ہفتے
بیٹر لائف پولٹری سروسز, لاہور