اللہ کا احسان ہے کہ اس نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ۔۔ اس کی تخلیق کا مقصد کیا ہے؟ خالق اور مخلوق کے رشتے کی حقیقت کیا ہے؟ ہم کیسے اس کا شکر ادا کریں؟ کیسے اس مقصد کو پورا کریں؟
آئیں جانئے استاذہ نگہت ہاشمی سے۔۔
#Namaz_Series
#Jannat_ka_raasta
#Ustaza_Nighat_Hashmi