imam mahdi kon hain? intarviv #imammahdi #moasadlaharpuri #shakeelbinhaneef
imama mahdi kon hain? intarviv #imammahdi #moasadlaharpuri #shakeelbinhaneef
By: mufti asad qasmi laharpuri
امام مہدی کون ہیں؟ دنیامیں کب آئیں گے؟ اور ان کی علامات کیا ہیں؟
مکمل بیان سوال و جواب کے انداز میں
#سائل :قاری سعید الرحمن صاحب فیضی
#مجیب : مفتی محمد اسعد قاسمی لہرپوری
Shakeel bin haneef jhutha mahdi
Imam mahdi duniya men kab zahir honge
Introduction of mahdi
#moasadlaharpuri
#immammahdi
#hazratmAhdi
#SHAKEELBINHANEEF
#GHOTHA MAHDI
دور حاضر میں ملک ہندوستان کے مختلف علاقوں میں (جھوٹے مہدی) شکیل بن حنیف کا فتنہ عروج پر ہے جس سے امت مسلمہ کا ایمان خطرہ میں ہے ، ماضی بعید اور قریب میں بھی بہت سے لوگوں نے خود کو مہدی اور مسیح ہونے کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے لیکن احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے حضرت مہدی کی جو علامات بیان کی ہیں ان پر منطبق نہ ہوسکیں اس لئے علماء امت نے ان کا تقابل کیا اور امت کو گمراہ کن فتنوں سے بچا کر مہدویت اور مسیحیت کا صحیح عقیدہ دیا۔
موجودہ حالات میں میڈیا کے ذریعے اپنی بات کو عوام و خواص تک بآسانی پہنچایا جاسکتا ہے اس لئے ضرورت محسوس ہوئی کہ اس طرح کے ضال اور مضل فرقوں کا تعاقب میڈیا پر ہی کیا جائے تاکہ دنیا کے سامنے ان کی حقیقت آشکارہ ہوسکے۔
دین کی بات دوسروں تک پہونچانے میں ہماری مدد کریں۔
ویڈیوز کو شیر کریں اور ادارے کو مضبوط کریں (جزاک اللہ خیرا)
یوٹیوب چینل : https://youtube.com/@moasadlaharpuri9623?si=NdM60Z87RqGN7FNS