جامعۃ الابرار نگینہ ضلع بجنور میں ایک سال کے میں 13 طلباء کے حافظ قرآن بننے کے اعزاز میں ایک مجلس تکمیل حفظ قرآن کریم منعقد کی گئی جس میں طلباء کرام نے مختلف پروگرام پیش کیے انہیں میں سے ایک کڑی ختم نبوت کے سلسلہ میں ایک دلچسپ علمی مکالمہ کی پیش کی جارہی ہے ۔ بعنوان آمد حضرت مہدی و نزول حضرت عیسیٰ ع