جعفر ایکسپریس پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد، جن لوگوں کو یرغمال بنایا گیا ان میں سے کچھ جان ہتھلی پر رکھ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ ایسے ہی دو لوگوں سے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ نے بات کی۔
#jaffarexpress #hostagesituation #survivor #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR