Jaffar Express: Ground report from Bolan region, why is it hard to control militants? - BBC URDU
ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی نے بلوچستان کے اس بولان ڈسٹرکٹ کا دورہ کیا جہاں پر چند روز قبل جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا گیا تھا۔ وہاں کا مواصلانی نظام کیسا ہے اور بولان کے علاقے میں شدت پسندوں پر قابو پانا اتنا مشکل کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
#JaffarExpress #Bolan #Railways #Pakistan #Balochistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR