#SibtainHaider #RajabManqabat2024 #JashneAmadeMoulaAliMubarak #MoulaAli
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم!
تحفہ یا علیؑ مدد ❤
کٙرم ہے پروردِگارِ عالٙم کا کہ جس نے اپنی ذات اور اُن عٙظیم ہستیوں کے زکرِ پاک کیلئے ہمیں چُنا جنہیں وہ عزیز رکھتا ہے۔ ہر سال کی طرح اِس سال بھی 13 رٙجب کی مُناسبت سے ایک کلام آپ تمام ناظرِین و سامعِین کی خدمت میں پیش کررہے ہیں، جِس میں میرے ساتھ پہلی بار میرے تِینوں بہن بھائی بھی زکرِ مولاؑ میں شامل ہوئے ہیں۔
طالبِ دعا
سبطین حیدر
Exclusive Manqabat Mola Ali a.s 2024
•» 𝐒𝐈𝐁𝐓𝐀𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 With His Siblings «•
Jashan-e-Amad-e-Mola Aliع Mubarak ❤
Reciters : Sibtain Haider, Komal Fatima, Zulqarnain Haider And Mursaleen Haider
Written By : Ali Muhammad Alavi
Central Idea And Composed By : Ahmed Ali
Audio By : ZDS
Video By : TNA Production
Graphics : Shuja GFX
LYRICS :
جشنِ آمدِ مولاؑ علی مبارک
مصطفی' ؐ کو ہو اپنا وصی مبارک
جشن آج عالم میں کس مہِ مُبیں کا ہے
تیرہویں کی شب ہے اور چاند چودہویں کا ہے
عرش پہ بھی دُھوم ہے اور فرش پہ ہلچل مٙچی
جو بھی خوش ہے اُس کو یہ گھڑی مبارک
مُرتضی کی آمد پر جُھک کے عرش کہتا تھا
سرزمینِ مکہ نے حق سے یہ شرف پایا
بعدِ محمدؐ یہاں اللہ کا ولی آگیا
اے خدا کے گھر تُجھ کو علیؑ مبارک
در نیا نہ تھا اِس میں یہ بتوں کا مٙسکن تھا
مرتضی' ؑ کی آمد پر قبلہ بن گیا کعبہ
دیکھ کے حیدرؑ کو محمدؐ یہی کہنے لگے
مومنوں کو اللہ کا ولی مبارک
کِبریا کے بندوں کو مرتضی ؑ مبارک ہو
آج سارے مَردوں کو لافتی' مبارک ہو
کعبہ ہو یا تیغ کہ جِبریل یا سلمانؑ ہو
ساری خٙلق کو سب کا ولی مبارک
روزِ آمدِ حیدرؑ جشن سب مناتے ہیں
آپ کیوں مگر واعِظ صرف تِلملاتے ہیں
بُغض اتنا کیوں ابوطالبؑ کے گھرانے سے ہے
اے نبیؐ کے گھر والو خوشی مبارک
چاروں سِمت عالم میں چھائی روشنی دیکھو)
(مصطفیؐ کے ہونٹوں پر آگئی ہنسی دیکھو
وہ غدیر کا منظر کس قدر سہانا تھا
تاج جانشینی کا جب علی ؑ کو پہنایا
جھوم کے سلمانؑ و ابوذر یہی کہنے لگے
مِمبرِ محمد ؑ کو علیؑ مبارک
دل میں یاد خالق کی لب پہ ذکر احمدؑ ہے
اور علی کی مِدحت ہی زندگی کا مقصد ہے
خود سے ہی علوی میرا دل کہتا ہے یہ جھوم کر
ایسی بندگی اور زندگی مبارک
علی محمد علوی
ᴏᴜʀ ᴘʀᴇᴠɪᴏᴜꜱ ᴍᴀɴQᴀʙᴀᴛ ᴇ ᴍᴏᴜʟᴀ ᴀʟɪ (ᴀꜱ) :
● 𝑀𝒶𝓃 𝒦𝓊𝓃𝓉𝓊 𝑀𝒶𝓊𝓁𝒶
https://youtu.be/CajawSEi5zM?si=StU4T7IyzzjoGNuu
● 𝒜𝓁𝒾 𝒜𝓁𝒾 𝑀𝑜𝓊𝓁𝒶 𝒜𝓁𝒾 𝒜𝓁𝒾
https://youtu.be/0V9vf-DKnKI?si=sPMnHfcjxTqNRGhu
● 𝒟𝒶𝓂 𝒟𝒶𝓂 𝒜𝓁𝒾
https://youtu.be/3hDS6AEyLdI?si=1Th6T6Ssa5Y2oWFi
𝙈𝙪𝙨𝙩 𝙒𝙖𝙩𝙘𝙝 𝙇𝙞𝙠𝙚, 𝙘𝙤𝙢𝙢𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙖𝙣𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙧𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙑𝙞𝙙𝙚𝙤 𝙖𝙨 𝙥𝙤𝙨𝙨𝙞𝙗𝙡𝙚.
》 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬 《
⊶ 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞 : https://youtube.com/c/SibtainHaiderOfficial
⊶ 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 : https://www.facebook.com/Sibtainhaider01
⊶ 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦 : https://www.instagram.com/sibtainhaiderofficial110?igsh=NWE5dDBsN21nbHBm&utm_source=qr
⊶ 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 : https://twitter.com/SibtainHaiderO1?t=2DR6k1QpaPvWtKktQXe5GQ&s=09
All Rights Are Reserved With 𝐒𝐈𝐁𝐓𝐀𝐈𝐍 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 Upload Or Use Content On Any Website Or Social Media Platforms Without Our Permission Strongly Prohibited.