Karachi: Maulana Fazl ur Rehman Complete Speech in Maulana Manzoor Mengal Madrasa Jamia Saddiquia
کراچی ::: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہم جامعہ صدیقیہ کراچی میں ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں ۔ پیر طریقت حضرت مولانا سید مختار الدین شاہ مدظلہ، جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو، مولانا ڈاکٹر منظور مینگل مدظلہ بھی موجود ہیں ۔
#maulanamanzormengal #jui #maulana