MENU

Fun & Interesting

Karachi Operation 1990 Ep 1: Heart wrenching story of when the city became a battlefield - BBC URDU

BBC News اردو 380,084 2 years ago
Video Not Working? Fix It Now

نوٹ: اس آڈیو سٹوری کی سیریز کی دوسری قسط 10 جولائی کو شائع کی جائے گی۔ جنرل آصف نواز فوج کے سربراہ بنے تو خبریں آنے لگیں کہ سندھ میں ڈاکوؤں، پتھاریداروں، جرائم پیشہ عناصر خصوصاً اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے '72 بڑی مچھلیوں' کے خلاف آپریشن ہونے والا ہے۔ کراچی میں آپریشن بلیو فاکس کا آغاز 31 برس قبل یعنی 1992 میں ہوا تھا۔ اس آپریشن کی دل دہلا دینی والی داستان کی پہلی قسط سنیے ثقلین امام سے، جس کو تحریر کیا ہے جعفر رضوی نے۔ ایڈیٹنگ: عبید ملک #karachioperation #1990 #bluefox #karachi #MQM CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Comment