* - تشریح آیات قرآنی . اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
* - تشریح بیعت اور معاہدہ
* - علم کی قسمیں - کونسا علم کیا فائدہ دیتا ہے
* - دُنیا کا علم دُںیا کا فائدہ دے گا۔ اللہ کے عرفان کا علم دُںیا اور آخرت دونوں فائدے ملتےہیں
* - صرف مرید ہو جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اگر علم حاصل نہ کیا۔
* - بیعت کیوں کی جائے۔ بیعت کے بعد اگر عمل نہ کیا تو کوئی فائدہ نہیں۔ بیعت کے وقت جو معاہدہ کیا، اس پر عمل کرنا ہو گا۔ اگر آپ معاہدے پر عمل نہیں کر سکتے ۔ تو اس سے بہتر تھا آپ بیعت ہی نہ ہوتے۔
* - اگر روحانیت کو اتنی اہمیت بھی نہیں دیں گے جتنی ایک بچہ سکول کو دیتا ہے تو کیا ضرورت ہے بیعت ہونے کی۔
* - قلندر بابا اولیاء نے چالیس سال نزع کے عالم میں گزارے ہیں۔
Bait - Bait Agreement - Importance of Bait & Spiritualism -
Vol: 170