MENU

Fun & Interesting

Maah e Ramzan Phir Aa Gaya | Beautiful Ramzan Nasheed | Hafiz Daniyal Safdar | AB Nasheed Studio

AB Nasheed Studio 1,883,348 3 years ago
Video Not Working? Fix It Now

Ramadan 2022 Nasheed in voice of Sana Khawan (Hafiz Daniyal Safdar). Ramadan 2022 Poem naming Maah e Ramzan Phir Aa Gaya. Ramazan 2022 Poem in very beautiful voice and every listener will love it. Do listen and LIKE, SHARE and SUBSCRIBE our channel AB Nasheed Studio. Thanks TRACK: Maah e Ramzan Phir Aa Gaya ARTIST: Hafiz Daniyal Safdar AUDIO: AB Records MASTERING: RWDS Rao Mutahir VIDEO: Saif ur Rehman Madni LABEL: AB Nasheed Studio URDU LYRICS آگیا آگیا آگیا ماہِ رمضان پِھر آگیا بن کے رحمت یہ پھر بن کے رحمت یہ مہمان پِھر آگیا یا اللہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا عشرہ ہے اے میرے پروردگار ہمیں اپنی رحمتوں سے مالا مال فرما میرے والدین میرے رشتے دار تمام اُمت مُسلِمہ کو صِحتیابی عَطا فرما سحری اِفطاری دیکھو ہے سجنے لگی ہر طرف ربّ کی رحمت برسنے لگی اِس کے آنے سے روشن سماں ہوگیا سب گھروں میں اُجالا تیرا ہوگیا تیری آمد سے دل کو تیری آمد سے دل کو قرار آ گیا مسجِدوں میں بھی رونک عیاں ہو گئی آ رہے ہیں نمازی قطاریں بنائیں ہر کوئی فِکر میں ہے تراویح کی کوئی کرتا ہے تصبِیح اللہ کی بَخشِشؤں کا وہ بن کر بَخشِشؤں کا وہ بن کر اِنعام آ گیا اے مالِک و مولا دُوسرا عشرہ مغفرت کا عشرہ ہے تو رحمان ہے تو رحیم ہے تو رحم کرنے والا ہے تو کرم کرنے والا ہے ہم سب کو مُعاف فرما یا پروردگار بُہت گُناہ گار ہیں گُناہوں سے سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما رحمتِ کِبریا ہے اُترنے لگی ہر طرف تیری آمد کی دھوم مچی بچے بھی روزہ رکھتے ہیں رمضان کا سب ہی کرتے ہیں اِس میں دُعا اِلتِجا مُعاف کر دے خطا مُعاف کردے خطاؤں کو میرے خُدا کِتنا پیارا یہ ہم کو ہے دین مِلا اِسی رمضان میں ہم کو قُرآن مِلا لیلۃُ القَدر بھی ہم کو اِس میں مِلی اِس کے تو بعد تُحفے میں عید مِلی رحمتوں کا وہ لے کر رحمتوں کا وہ لے کر پیغام آ گیا اے میرے اللہ تیسرا عشرہ دوزخ سے نِجات کا عشرہ ہے میرے پیارے اللہ ہمارے اور اپنے پیارے نبیؐ کے صدقے ہم سب کو دوزخ سے نِجات عَطا فرما حافظ اِس میں بڑی برکتیں نِعمتیں تیرے گھر ہوں خُدا کی سبھی رحمتیں دانیال اِس کے صدقے میں ہے اِلتِجا تجھ کو وہ سب ملے جو تیری ہے دُعا سب کی رحمت کا بن کر سب کی رحمت کا بن کر سامان آگیا تیرے آنے سے ہر دِل تو ہے خُوش ہوا سجدوں کا تو ہے دِن رات جذبہ بڑھا تیرے جانے سے ہم سب کے دِل روئیں گے اللہ پھر سے دِکھائیں گے رمضان ہمیں اللہ حافظ ہو رمضان اللہ حافظ ہو رمضان تیرا خُدا

Comment