پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز ان دنوں ڈرامہ سیریل ’منت مراد‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ اقرا کے بیٹے کبیر کی پیدائش کے بعد ’منت مراد‘ ان کا دوسرا پروجیکٹ ہے۔
بی بی سی سے گفتگو میں اقرا عزیز نے بچے کی پیدائش کے بعد ملنے والے منفی کمنٹس کے علاوہ منت ڈرامے میں اپنے کردار پر بات کی۔
رپورٹر: براق شبیر
کیمرہ پرسن: محمد نبیل
#Mannatmurad #iqraaziz #interview #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR