MENU

Fun & Interesting

Meena Kumari: Tragedy Queen of the Indian Cinema who did not want to act - BBC URDU

BBC News اردو 29,191 lượt xem 3 years ago
Video Not Working? Fix It Now

مینا کماری کے والد بیٹی کی پیدائش کے خواہشمند تھے تاکہ وہ بڑھاپے میں ان کا سہارا بنے۔ لیکن مینا کماری نے ان کے لیے بیٹے کے مقابلے میں کہیں زیادہ کیا۔ مینا کماری ‘صاحب بی بی’ اور ‘غلام’ سے ‘ٹریجڈی کوئین’ کیسے کہلائیں، جانیے طاہر سرور میر کی تصنیف اور محمد ابراہیم اور عارف شمیم کی اس آڈیو سٹوری میں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Comment