MENU

Fun & Interesting

Mulla Sadra - Asfar e Arba - Wahdat ul Wujood - نظریہ وحدت الوجود - Ali Nasir Mehdavi

Thinkers Talk 7,705 3 years ago
Video Not Working? Fix It Now

Ali Nasir Mehdavi commentary on Mullah Sadra book The Transcendent Philosophy of the Four Journeys. https://youtu.be/VLxWwxezMz8 ملا صدرا کی کتاب اسفار اربعہ میں نفس کے چار سفر روحانی کیا چیز ہے؟ نظریہ وحدت الوجود مصداقی کیا ہے ؟ ملا صدرا کا حرکت جوہریہ کا کیا نظریہ ہے ؟ What is the four spiritual journeys of the soul ? What is the theory of unity of existence ? What is the theory of Substantial motion ? #IslamicPhilosophy #MuslimPhilosopher #MullaSadra Download PDF: https://archive.org/details/in.ernet.dli.2015.544620/2015.544620.Asfar-arba-1/ مُلّا صدر الدین شیرازی المعروف "ملا صدرا" کا نام، علمی حلقوں میں تعارف کے محتاج نہیں، آپ نویں اور دسویں صدی ہجری کے مشہور مسلمان فلاسفر گزرے ہیں. ملا صدرا علیہ الرحمہ نے اسلامی فلسفے میں ایک نئے مکتب کی بنیاد رکھی کہ جسے اسلامی فلاسفرز مکتب "حکمت متعالیہ" کے نام سے جانتے ہیں. زیر نظر کتاب "الاسفار الاربعہ" ملا صدرالدین شیرازی کی فلسفیانہ کتابوں میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔ اس کا دوسرا نام ''الحکمةالمتعالیة في المسائل الربوبیة'' ہے۔ اس کی پہلی جلد وجود و اعراض پر، دوسری طبیعات پر، تیسری الہٰیات پر اور چوتھی نفس پر ہے.

Comment