پاسٹر ولسن جُان کا مقصد صرف اپنے مسیحی بہن بھائیوں کو خُداوند یسوُع مسیح کی آمدثانی کے لئے تیار کرنا ہے اس لئے آئیں خُدا کے پاک کلام کی حقیقی تعلیم حاصل کرنے کے لئے شالوم چرچ میں آج ہی تشریف لائیں۔۔۔۔۔۔