'مجھے ماہ پارہ کی سب سے اچھی بات یہ لگی کہ وہ روئی نہیں ڈرامے میں'۔ علی انصاری اور سحر خان کی براق شبیر کے ساتھ اس گفتگو میں مزید جانیے کہ ان کا رنگ محل میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا۔
🎥: محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR