صدر ٹرمپ ایک مرتبہ پھر امریکہ کے صدر بن رہے ہیں۔ صدر تو وہ امریکہ کے بن رہے ہیں لیکن اُن کی صدارت کے بارے میں تجسس اور اُن سے بندھی امیدیں اور خدشات صرف امریکہ تک ہی محدود نہیں۔ جہاں دنیا کے کئی ممالک صدر ٹرمپ کے بیانات سے پریشان ہیں وہیں پاکستان میں عمران خان کے سپورٹر یہ امید کر رہے ہیں کہ صدر ٹرمپ عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان پر زور دیں گے۔
پروڈیوسر: حسین عسکری
میزبان: عالیہ نازکی
وژول پروڈیوسر: احسن محمود اور علی کاظمی
#Sairbeen #DonaldTrump #US #President #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR