پاکستان کا ایک ضلع ایسا بھی ہے جہاں مسلمان اقلیت میں ہیں، یہاں کی اکثریت ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھتی ہے۔
ان کی اکثریت کیا روزمرہ زندگی، معیشت، سیاست اور معاشرے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے، کیا یہ اپنی اکثریت برقرار رکھ پائیں گے۔
عمرکوٹ سے ریاض سہیل اور نعمان مسرور کی رپورٹ۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR