MENU

Fun & Interesting

Ambweys

Ambweys

Motivational quotes, Hadith e Nabawi and Quran Aayat with translations, Islamic speeches by famous scholars in Urdu and Punjabi. Travel videos linked to Islamic history or visits to Islamic countries will also be uploaded.
اسلام علیکم ۔ میرے اس انبوی چینل پر خوش آمدید ۔ میرے چینل پر اسلامی موضوعات پر مبنی مواد ہو گا جن میں اقوال زریں ، قرآن اور حدیث کے ساتھ ساتھ علماء کی تقاریر اور مختلف کلپس ہوں گے- وقتاً فوقتاً مسجد نبوی اور مسجد الحرم
سے براہ راست نشریات بھی ہوا کریں گی۔
اسلامی ممالک کے سفر کی ویڈیوز بھی آپ کو میرے چینل پر ملیں گی۔