MENU

Fun & Interesting

Qibla Numa

Qibla Numa

السلام علیکم !
یہ چینل جناب محمد رضا المصطفے نقشبندی کی جانب سے عالم اسلام کی عظیم شخصیات کے حالات زندگی اور اسلام کی خاطر کیے جانے والے عظیم کارناموں سے مسلم امہ کو روشناس کروانے علماء کے بیانات اور فکر اقبال کو فروغ دینے کے لئے وقف ہے۔
عظیم شخصیات اور ان کے تاریخ میں کارہائے نمایاں کے بارے معلومات کو حاصل کرنے کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کریں تاکہ ہر آنے والی ویڈیوز کی آپ کے فھم تک رسائی ہو سکے، شکریہ۔

جزاک اللہ خیر