MENU

Fun & Interesting

تعلم القرآن وعلمه
قرآن سیکھو۔ اور سکھاؤ💞

تعلم القرآن وعلمه قرآن سیکھو۔ اور سکھاؤ💞

قرآن سے بڑی کوئی نعمت نہیں اور اس سے بڑی ۔ کو ئی طا قت نہیں۔ہم دنیا میں قرآن پر ہی محنت کرنے آئیں ہیں۔ اسی کے مطا بق جینے آئیں ہیں ۔جنت کے لیے کو شش یہی کرنی ہیں۔ کیو نکہ آخر کار رب کے پاس جانا ہیے ۔آئیں اس زندگی میں اس سے فا ئدہ اٹھا ئیں ۔ ۔کیو نکہ کے یہ زندوں کا کلام ہیں مردوں کا نہیں❣️