MENU

Fun & Interesting

tehzeebezindagi

tehzeebezindagi

تہذیبِ زندگی | خانوادے کی تربیت کا علمبردار

ادارہ تہذیبِ زندگی مذہبی اسکالرزکی باہمی کوشش و کاوش کا نتیجہ ہے۔ جو معاشرے میں افراد کی انفرادی و اجتماعی ذمہ داریوں کو الٰہی تعلیمات کی روشنی میں چند سالوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے مختلف انداز (پوسٹرز، ویڈیو کلیپس، اقتباسات، تحقیقی مقالہ جات، نیز خانوادہ اور تربیت کے موضوع پر مشتمل کتب کا ترجمہ و تعارف اورمذہبی شخصیات کے تربیتی دروس وغیرہ کی صورت) میں پہنچارہا ہے۔