MENU

Fun & Interesting

Maulana Shehriyar Ahmad Madani Official

Maulana Shehriyar Ahmad Madani Official

مولانا شہریار احمد مدنی حفظہ اللہ ایک ممتاز عالمِ دین ، جامعہ دارالتقویٰ کے بانی،اور وظائف و عملیات کے ماہر اور روحانی علوم کے جانکار ہیں۔
آپ نے اپنے وسیع علمی تجربے اور روحانی بصیرت کے ذریعے ہزاروں لوگوں کی رہنمائی فرمائی ہے۔
مولانا صاحب کے بتائے ہوئے وظائف و عملیات، اللہ کی رضا اور مشکلات کے حل کے لیے ایک مؤثر ذریعہ ہیں، جن سے کئی افراد نے فیض پایا ہے۔