Muhammad Akram auto electrician
الحمدللہ 😍
السلام عليكم دوستو! میرا نام محمد اکرم ہے۔ میں ایک مکینیکل اور الیکٹریکل انجینئر ہوں۔ میں چین کی کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ میرے اس چینل پر میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف گا ڑیوں کی ریپاءرنگ کی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ میری تمام دوستوں سے عرض ہے کہ میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کے نشان کو بھی لازمی دبائیں۔