غربت کا خاتمہ:
ہمارا مشن غربت کے خاتمے میں مدد کرنا، کم آمدنی والے افراد اور خاندانوں کو روزگار اور معاشی ترقی کے لیے وسائل اور مدد فراہم کرنا، پسماندہ بچوں کو تعلیم دینا، اور گھر گھر راشن پہنچانا ہے۔
حقدار لڑکیوں کو جہیز دینا، حقدار ماں کے لیے گھر بنانا، گھر بنانا، رمضان میں افطار کا اہتمام، پورے ہفتے میں ایک دن چاول کی دیگیں پکائی جاتی ہیں.. غریب بہن بھائیوں کے لیے۔
زکوٰۃ صدقہ، راشن کی تقسیم میں مالی مدد کے لیے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے نمائندے سے بات کریں۔