MENU

Fun & Interesting

AlBaqui

AlBaqui

Dear Viewers!
Assalamu'alaikum warahmatullahi wabarakatuh
The main purpose of this channel is for us to get close to Allah.
Those who do not remember the prayers should remember them.
Those who remember should also know the translation
And those who know should join them in their routine.
There is no age to learn.
May Allah accept our and your efforts. Amen
May Allah reward you.

ناظرین!
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اس چینل کا بنیادی مقصد ہمارا،آپ کا رجوع الیٰ اللہ ہونا ہے۔
جنہیں دعائیں یاد نہیں وہ یاد کر لیں،
جنہیں یاد ہے وہ ترجمہ بھی جان لیں
اور جنہیں معلوم ہے ان کے معمول میں شامل ہو جائے۔
یاد کرنے کے مقصد سے دعائیں ٹکڑوں میں پڑھی گئی ہیں۔
عربی قواعد کی رو سے ٹھہر کر پڑھنے پر الفاظ کی ادائیگی
دوسرےطریقے سے کی جاتی ہے۔
آپ یاد کرنے کے بعد کسی عالم یا حافظ کو ضرور سنائیں ،اور بلا جھجھک سنائیں۔
سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔
اللہ ہماری اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے۔
آمین
جزاک اللہ خیر۔